تازہ ترین

بلدیاتی الیکشن:پولنگ اسٹیشنز پر فوج کی تعیناتی مطالبہ

بلدیاتی الیکشن:پولنگ اسٹیشنز پر فوج کی تعیناتی مطالبہ

جماعت سلامی نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی   حافظ نعیم نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشنزپر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست دائر کرنے کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں تمام پولنگ اسٹیشنزحساس ہیں، الیکشن میں فوج اوررینجرزکی تعیناتی آئینی مطالبہ ہے، حکومت امن وامان برقراررکھنےکیلئےفوج طلب کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے ، اس میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کو بروقت اور فوری طور پر منعقد کیا جائے۔ حکومت اور دیگر لوگ فرار کے راستے اختیار کرنا چاہتے ہیں ان کو فرار کا راستہ نہ دیا جائے، عدالت الیکشن کمیشن کو نئے بیلٹ پیپرز چھپوانے کا حکم دے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ الیکشن عملہ سیاسی طور پر لگایا گیا اس کو دیکھا جائے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close