حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ ہے
حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ ہے، ،،، پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی اے ٹی سی سے باہر میڈیا سے گفتگو،،، حلیم عادل شیخ کی فیملی ، ایم این اے اور ایم پی ایز کو بھی ان سے ملنے نہیں دیا جارہا، خرم شیر زمان
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ ہے ،حلیم عادل شیخ کی فیملی، وزرا اور ایم این اے اور ایم پی ایز کو بھی ان سے ملنے نہیں دیا جارہا۔