تازہ ترین

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں بڑی کارروائی

ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کھلے سمندر میں منشیات کے کلاف کارروائی کرتےہوئے ایک بے ریاستی کشتی سے تیرہ سو بہتر کلوگرام چرس برآمد کرتے ہوئے چار اسمگلروں کو حراست میں لےلیا، گرفتار اسمگلرز اور منشیات کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی نارکو ٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close