تازہ ترین

پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جوجی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جوجی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم ,ذوالفقارعلی بھٹو8سال تک ملٹری ڈکٹیٹر شپ کی کابینہ میں رہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے واحد سیاستدان ہیں جوجی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلے، ذوالفقارعلی بھٹو آٹھ سال تک ملٹری ڈکٹیٹر کی کابینہ میں رہے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں خاندانی طرز کی سیاست چلتی آئی ہے، جمہوریت میں وزیراعظم جوابدہ ہوتا ہے، ایک طرف آپ نےمیرٹ دیکھ لیا کہ سب کےبچےباریاں لینےکیلئےتیاربیٹھےہیں،یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم جتنی مرضی چوری کرلیں، جوابدہ نہیں ہیں،سیاست میں آنے سے پہلے یہ دونوں خاندان کیا تھے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close