تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پیٹرول 8 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

عالمی سطح پر قیمتوں میں تبدیلی اور وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پٹرولیم لیوی کو 60 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے پر غور کر رہی ہے۔حکومت کی جانب سے آج رات کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close