تازہ ترین

قرارداد پر عملدرآمد ہونا چاہیے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

قرارداد پر عملدرآمد ہونا چاہیے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
قرارداد پر عمل نہ ہونا ناقابل معافی ہوگا، انتونیوگوتریس
حماس کا جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونےکا خیر مقدم
قراردادقیدیوں کےتبادلےکیلئےتیارہونےپرزوردیتی ہے،حماس
قرارداد ویٹو نہ کرنے پر اسرائیلی وفد کا دورہ امریکا منسوخ

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس قرارداد کو فوری نافذ ہونا چاہیے، ایسا نہ ہوا تو یہ ناقابل معافی ہوگا۔ حماس کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونےکا خیر مقدم کیا گیا، حماس کا کہنا ہے کہ قرارداد دونوں طرف سے قیدیوں کے فوری تبادلے کے لیے تیار ہونے پر زور دیتی ہے۔اسرائیل نے قرارداد ویٹو نہ کرنے پر اسرائیلی وفد کا دورہ امریکا منسوخ کر دیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے قرارداد ویٹو نہ کرنا ماضی کے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کے مترادف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close