تازہ ترین

کراچی کے شہریوں کےلیے اچھی خبر

وفاقی حکومت نے کراچی واٹر سپلائی کے فور فیز 1 پروجیکٹ کی منظوری دے دی

کراچی کے شہریوں کےلیے اچھی خبر، وفاقی حکومت نے کراچی واٹر سپلائی کے فور فیز ون پروجیکٹ کی منظوری دے دی، منصوبے سے کراچی کو دو سو ساٹھ ملین گلین اضافی پانی ملے گا وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی واٹر سپلائی کے فور فیز ون پروجیکٹ کی منظوری دی گئی، کے فور فیز ون پروجیکٹ کے تحت کراچی کو دو سو ساٹھ ملین گیلن اضافی پانی سپلائی ہوسکے گا جب کہ منصوبے پر پچیس ارب روپے سے زائد کی لاگت آئے گی، اجلاس میں سولہ ارب چھیاسی کروڑ روپے کا سندھ سالڈ ویسٹ پروجیکٹ بھی منظور کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close