تازہ ترین

فیس بک، انسٹاگرام ،ر میسنجراچانک بندش کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میٹا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجر اچانک بندش کے بعد بحال ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک کے اکانٹس اچانک لاگ آئوٹ ہوگئے تھے جس کے بعد سے صارفین دوبارہ لاگ ان نہیں ہو پارہے ہیں۔تقریبا ڈیڑھ یا پونے دو گھنٹے کے تعطل کے بعد فیس بک دوبارہ بحال ہوگئی تاہم انسٹاگرام استعمال کرنے میں اب بھی مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے فیس بک، انسٹاگرام بند ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں تاہم اس حوالے سے فی الحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پہلے ہی گزشتہ کئی دنوں سے ڈائون ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close