تازہ ترین

مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر کئے جائیں گے،وفاقی وزیرتعلیم

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر کئے جائیں گے۔ پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اس سال گرمیوں کی چھٹیاں کم ہوں گی، حتمی منظوری این سی او سی دے گی ، مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر کئے جائیں گے جبکہ اسکولز کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے چار جنوری کو این سی او سی اجلاس میں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close