تازہ ترین

سعود آباد میں پاکستان امن فیسٹول، مسیحی برادری کے سیکڑوں افراد کا اجتماع

سعود آباد میں پاکستان امن فیسٹول، مسیحی برادری کے سیکڑوں افراد کا اجتماع، ،،، ڈی جی رینجرز کی بطور مہمان خصوصی شرکت، ملک کی خوشحالی کیلئے دعا

 ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے کراچی کے علاقے سعودآباد محفوظ اسٹیڈیم میں آل پاکستان چرچ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ پاکستان امن فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خوصوصی شرکت کی ، تقریب میں پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کی دعائیں کی گئیں ،, آل پاکستان چرچ ایسوسی ایشن کےزیراہتمام تین روزہ پاکستان امن فیسیٹول کی اختتامی تقریب سعود آباد کے اسٹیڈیم میں ہوئی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے خصوصی شرکت کی جبکہ فیسٹیول میں مسیحی
برادری کے3ہزارسےزائدمرداورخواتین موجود تھے
مسیحی برداری کی جانب سے یہ ایونٹ پہلی بارمنعقدکیاگیا ، ڈی جی رینجرزسندھ نے زندگی کے مختلف شعبوں میں مسیحی برادری کی خدمات کوسراہا ہے، تقریب کےاختتام پر ملکی خوشحالی کےلیےدعائی کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close