گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ کی کوشش ناکام
گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ کی کوشش ناکام
سیکیورٹی فورسزسے فائرنگ کےتبادلےمیں 8 حملہ آور ہلاک
گوادر شہر میں فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر جاری رہا
گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ کی کوشش سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی، فائرنگ کے تبادلے میں تمام 8 حملہ آور مارے گئے ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے دہشت گردوں نے جی پی اے کمپلیکس گوادر پر بزدلانہ حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی،جسےسکیورٹی فورسز نے ناکام بن کر بی ایل اے کے تمام مار گرائے، مطابق گوادر شہر میں فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر جاری رہا، 10 سے زائد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، ذرائع کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس میں پاسپورٹ آفس، الیکشن کمیشن آفس سمیت دیگر سرکاری اداروں کے دفاتر ہیں