تازہ ترین

سعودی عرب کےاعلیٰ سطح وفد کاگورنرسندھ کےہمراہ گورنرہاؤس میں آئی ٹی کلاسزکادورہ

سعودی عرب کےاعلیٰ سطح وفد کاگورنرسندھ کےہمراہ گورنرہاؤس میں آئی ٹی کلاسزکادورہ
کراچی:طالب علموں نے گورنر سندھ اور وفد کا پرجوش استقبال کیا
گورنرہاؤس میں ساڑھےپانچ لاکھ افرادکاآئی ٹی ٹیسٹ لیاگیا،کامران ٹیسوری
50ہزارکامیاب طالب علموں کوآئی ٹی کلاسزکروائی جارہی ہے،گورنرسندھ

سعودی عرب کے اعلیٰ سطح وفد نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کلاسز کا دورہ کیا طالب علموں نے گورنر سندھ اور وفد کا پرجوش استقبال کیا،اعلیٰ سطح وفد میں سعودی سفیرنواف سعید المالکی نےطالب علموں سے خطاب بھی کیا،گورنرہاؤس میں ساڑھےپانچ لاکھ افرادکاآئی ٹی ٹیسٹ لیاگیا،اس حوالےسےگورنرسندھ کاکہناتھاکہ50ہزارکامیاب طالب علموں کوآئی ٹی کلاسزکروائی جارہی ہے، 17 ماہ کے دوران گورنرہاؤس کو عوام کے لیےکھول دیا،اس دوران ساڑھے 14 لاکھ افراد گورنر ہاؤس آئےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close