تازہ ترین

مجھےجیل میں چوہوں کابچاہوا کھاناکھلایاجاتاتھا,مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکہتی ہیں مجھےجیل میں چوہوں کابچاہوا کھاناکھلایاجاتاتھا
مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکاجاتی امرامیں میڈیاسےغیررسمی گفتگو میں کہناتھاکہ جیل میں انہیں ادویات بھی صحیح نہیں دی جاتی تھیں،مجھےجیل میں فنگس والی ادویات دی جاتی تھیں،دوسری جانب مریم نوازکےبیان پرمشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبرکااپنےردعمل میں کہناتھاکہ یہ ریکارڈ کی بات ہے کہ مریم نےایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا،ان کاکھاناہمیشہ گھرسےآتاتھا، اب سوال یہ بنتاہےکہ یاتوچوہاگھرکاتھایاآپ خاندانی روایت کےمطابق پھرجھوٹ بول رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close