تازہ ترین

بلاول کی سالگرہ، جمیل ضیا ڈاہری کی جانب سے تقریب کا انعقاد

بلاول چورنگی پر کیک کاٹا گیا ،تقریب کے اختتام پر آتشبازی

بلاول کی سالگرہ، جمیل ضیا ڈاہری کی جانب سے تقریب کا انعقاد ,,بلاول چورنگی پر کیک کاٹا گیا ،تقریب کے اختتام پر آتشبازی

پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ پی ایس پچانوے کے صدر جمیل ضیاء ڈاہری کی جانب سے بلاول چورنگی پر بلاول بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،،تقریب کے اختتام پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ،، تقریب میں مشیر وزیر اعلی سندھ علی احمد جان ،،اوروقار مہدی سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے ،،اس موقع پر علی احمد جان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو ہی پاکستان کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں سوٹ جمیل ضیاء کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے تمام کارکنان بلاول بھٹو کی درازی عمر اور تندرستی کے لئیے دعا گو ہیں سوٹ تقریب کے دوران بلاول بھٹو کی درازی عمر کے لئیے تینتیس بکروں کا صدقہ دیا گیا ،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close