تازہ ترین

سانپ نکلنے کے واقعے کی سخت مذمت کرتاہوں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسما عیل کا حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ برآمد ہونے پر تشویش کا اظہار،،، سانپ نکلنے کے واقعے کی سخت مذمت کرتاہوں

گورنر سندھ عمران اسما عیل نے رکن صوبائی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ برآمد ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے واقعہ کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سندھ حکومت کا اپوزیشن جماعتوں کے خلاف رویہ اور برتاؤ بدترین مثال ہے ،سندھ پولیس صوبائی حکومت کی آلہ کار بنی ہوئی ہے ،آئی جی سندھ اپنے بنیادی فرائض ترک کر کے سیا سی مہرا بن گئے ہیں ، گورنر سندھ کا کہناتھا کہ وزیر اعظم پاکستان کو تمام حالات و واقعات سے آگاہ کر دیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close