تازہ ترین

تجاوزات کیخلاف کارروائی کوانتقامی کارروائی کہناغلط ہے، سعید غنی

تجاوزات کیخلاف کارروائی کوانتقامی کارروائی کہناغلط ہے، سعید غنی, سیاسی ایشوبناکرغیرقانونی کام کوچھپایانہیں جاسکتا، وزیر تعلیم سندھ

حلیم عادل شیخ کےنام پرکوئی فارم ہاؤس نہیں ہے،وزیر تعلیم سندھ سعیدغنی کاکہنا ہے کہ :لیزپرزمین کسی خاص مقصد کیلئےدی جاتی ہے، سیاسی ایشوبناکرغیرقانونی کام کوچھپایانہیں جاسکتا، تجاوزات کیخلاف کارروائی کوانتقامی کارروا ئی کہناغلط ہے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اینٹی انکروچمنٹ عملےپرپتھراؤقابل مذمت ہے، سپریم کورٹ کی ہدایت ہےسرکاری زمینوں پرقبضےختم کرائےجائیں، لیزکی معیادختم ہوجائےتوزمین حکومت کی ملکیت میں آجاتی ہے، زمین کوفارم ہاؤس،فیکٹری یاہاؤسنگ سوسائٹی کیلئےاستعمال کرناغیرقانونی ہے، صرف 2فارم ہاؤس کےخلاف کارروائی نہیں ہورہی،:- ملیرمیں سرکاری زمینوں کےغیرقانونی استعمال پرکارروائی ہورہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close