تازہ ترین

سیاسی مافیاز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں، وزیراعظم

سیاسی مافیاز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں، وزیراعظم  , ملک میں قانون کی بالادستی کی جنگ چل رہی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی مافیاز قانون کی بالادستی کےخلاف مزاحمت کررہےہیں، لیکن کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، بڑے سے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں۔ لاہور میں نیا پاکستان منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں آج قانون کی بالادستی کی جنگ چل رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close