تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا

جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گی

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گیا

وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر وزراء کو کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت کر دی ،اجلاس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال گزر چکے ہیں وزراء کو عوامی مسائل حل کرنے کیلئے محنت کی ضرورت ہے ،وزیراعظم نے مزید ہدایت کی کہ اپنے کام پر توجہ دیں اور اسے میڈیا پر درست انداز میں اجاگر کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close