تازہ ترین

جماعت اسلامی کا حقوق کراچی تحریک کے نئے مرحلے کا اعلان

جنوری کو شہر کے 50 مقامات پر دھرنے دیئے جائیں گے

جماعت اسلامی نے حقوق کراچی تحریک کے نئے مرحلے کا اعلان کردیا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں کہ اٹھائیس جنوری کو شہر کے پچاس مقامات پر دھرنے دیئے جائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حقوق کراچی تحریک کے اگلےمرحلے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پندرہ جنوری شہر بھر میں جعلی مردم شماری کے خلاف دھرنے اور مظاہرے کیے جائیں گے، جعلی حکومت اور جعلی اپوزیشن ہر برے کام میں ایک ہیں، میڈیا پر بیٹھ کر ناٹک کیا جاتا ہے، تینوں جماعتیں کراچی کے لوگوں سے کھیل رہی ہیں، بس پیکج کا اعلان ہوتا ہے اور عملا کوئی ریلیف نہیں ملتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close