تازہ ترین

نئے سال میں سندھ میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے,ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر جنگلات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں نئے سال میں سندھ میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گےتاکہ سرسبز سندھ کا خواب پورا ہوسکے صوبائی وزیر جنگلات واطلات سندھ سیدناصر حسین شاہ کااپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ جنگلات کے معاملے پر سپریم کورٹ کی کمیٹی کو ہم ویلکم کرتے ہیں،پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر صوبہ کو سرسبز بنانے کے لیے متعدد پروجیکٹ شروع کئے ہیں، دوہزار پانچ اور چھ کی فاریسٹ پالیسی کے تحت دی گئی تمام لیز منسوخ کردی ہیں ،نئے سال کو درختوں کا سال کے طور پر منسوب کریں گے، تاکہ سرسبز سندھ کا خواب پورا ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close