تازہ ترین

بھارتی مظالم کےشکارکشمیریوں سےاظہاریکجہتی

پاکستان سمیت دنیابھر میں احتجاج،شہرشہرریلیاں

دنیا بھر میں بھارتی مظالم کےشکارکشمیریوں سےاظہاریکجہتی کیا گیا،،،پاکستان میں شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں، اور یوم یکجہتی کشمیرپرکشمیری عوام کی جدوجہد کوسلام پیش کیا گیا، مظفرآباد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی، سائرن بجائےگئے،اور ٹریفک بھی ایک منٹ کیلئےروکی گئی،،،کوہالہ پل پرانسانی ہاتھوں کی زنجیربنائی گئی،، صدر مملکت عارف علوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیا، انھوں نے کہا کہ اوادی میں آبادی کاتناسب تبدیل کرنےکی بھارتی سازش انتہائی خطرناک ہے، بھارت آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے، دونوں ملکوں کی ایٹمی جنگ بہت خطرناک ہوسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close