تازہ ترین

سینیٹ الیکشن،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

سینیٹ الیکشن،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع , 11 جیالے میدان میں، فرحت اللہ بابر کو ادھار لینا پڑگیا

پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے پشاور میں کاغذات جمع کرائے ، انھیں فیس کی رقم کم پڑنے پر چندہ کرنا پڑا، فرحت اللہ بابر کے پاس بتیس ہزار روپے تھے اور باقی آٹھ ہزار روپے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں پورے کئے , الیکشن کمیشن نامزد امیدواروں کی فہرست سولہ فروری کو جاری کرے گا، کاغذات کی جانچ پڑتال سترہ اور اٹھارہ فروری کو ہوگی، کاغذات نامزدگی سے متعلق اپیلیں 20 فروری تک دائر کی جاسکیں گی ،امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 24 فروری کو آویزاں کی جائے گی ، کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ پچیس فروری ہے اور سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ تین مارچ کو ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close