تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بن چکی، مرتضی ٰ وہاب

پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بن چکی، مرتضی ٰ وہاب,وزیر اعظم جان بوجھ کر بڑی بڑی قیمتیں پرپوز کرواتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بن چکی، ترجمان سندھ حکومت مرتضی ٰ وہاب نے پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کہتے ہیں وزیر اعظم جان بوجھ کر بڑی بڑی قیمتیں پرپوز کرواتے ہیں ، پھر بڑی قیمت کو تھوڑا سا کم کر کے شاباش لینا چاہتے ہیں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے ، حکومت عوام کو ریلیف دینے پر یقین نہیں رکھتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close