تازہ ترین

عوام کواپوزیشن کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے,فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائےاطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کالاہورمیں میڈیاسےگفتگومیں کہناتھاکہ طےکیےگئےایس اوپیزپرمن و عن عملدرآمد کرانےکی صوبائی حکومتیں پابند ہیں،ہماری خواہش ہےکہ مذاکرات کرکےاپوزیشن کو سمجھائیں کہ زندہ رہیں گےتوسیاست ہوگی،انہوں نےکہاکہ کورونانےہرکسی کوٹارگٹ بنایاہواہے،جتناایک دوسرےسےدوررہیں گے،اتناہی محفوظ رہیں گے،اپوزیشن جانتی ہےکہ عوامی جلسوں میں ایس او پیزپرعمل نہیں ہوتا،جب جلسےپنجاب میں ہوں گےتوقانون سےاستقبال کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close