تازہ ترین

نئے سال میں 2سورج اور 2چاند گرہن ہوں گے

دوہزار اکیس میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے۔ایک سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا جو 10 جون کو اور سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن چار دسمبر کو ہوگا جومکمل سورج گرہن ہوگا, پہلا چاند گرہن چھبیس مئی کو ہوگا جو مکمل چاند گرہن ہوگا۔یہ چاندگرہن آسٹریلیا،یورپ،جنوب مشرقی ایشیا اور شمالی پیسیفک میں دیکھنا ممکن ہوگا۔ دوسرا چاند گرہن انیس نومبر کوہوگا جو جنوبی اور مشرقی امریکہ ،آسٹریلیا،اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close