تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں نئے کور کمانڈر، نئے ڈی جی رینجرز شریک ہوئے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں سے اچھے نتائج حاصل ہوئے، صوبے میں امن امان قائم کرنے کیلئے سیکیورٹی اداروں نے بہت قربانیاں دی ہیں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ، صوبائی وزیرناصر حسین شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکرٹری سندھ ممتاز شاہ، آئی جی اور دیگر نے شرکت کی، مختلف اداروں کے سربراہوں نے بتایا کہ کچھ گروپس پڑوسی ملک کی حمایت سے مسائل پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ کئی گروہ بھی استعمال ہونے کیلئے تیار ہیں، عسکریت پسندوں کے خلاف بھرپور ٹارگٹڈآپریشن جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close