تازہ ترین

ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان دینے کی تقریب

ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان دینے کی تقریب
سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا
صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ہوئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close