حکومت سینیٹ الیکشن میں میچ فکسنگ چاہتی ہے،بلاول بھٹو
حکومت سینیٹ الیکشن میں میچ فکسنگ چاہتی ہے،بلاول بھٹو, آرڈیننس سے پارلیمنٹ متنازع ہوگی،عدلیہ سے امید ہے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نالائق حکومت سینیٹ انتخابات میں میچ فکسنگ چاہتی ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس سے پارلیمنٹ متنازع ہوسکتی ہے اور اب عدلیہ سے امید ہے