تازہ ترین

مئیرکراچی نے عباسی شہید اسپتال میں گائنی وارڈ کا افتتاح کردیا

مئیرکراچی نے عباسی شہید اسپتال میں گائنی وارڈ کا افتتاح کردیا
عباسی شہید اسپتال کواپ گریڈ کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب
صحت کی سہولیات کی فراہمی پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے،میئر
ماضی میں ایک ہزاربستروں پرمشتمل اسپتال پر توجہ نہیں دی گئی،میئرکراچی
لیبارٹری بند رہتی تھی اس لیبارٹری کو بھی ایکٹو کردیا، مرتضیٰ وہاب

مئیرکراچی نے عباسی شہید اسپتال میں نو تعمیر شدہ گائنی وارڈ کا افتتاح کردیا، مرتضیٰ وہاب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عباسی شہید اسپتال کواپ گریڈ کررہے ہیں، صحت کی سہولیات کی فراہمی پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایک ہزاربستروں پرمشتمل تیسرے بڑے اسپتال پر توجہ نہیں دی گئی، لیبارٹری بند رہتی تھی اس لیبارٹری کو بھی ایکٹو کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close