تازہ ترین

کراچی کی مقامی عدالت میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی کی مقامی عدالت میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی سے متعلق کیس کی سماعت , عدالت نے ملزمان کو ڈی این اے کرانے کی ہدایت ، سماعت 6فروری تک ملتوی

کراچی کی مقامی عدالت میں ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس میں تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کی ایک بار پھر مہلت دےدی جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر کا کہنا تھاکہ ملزم وقار اور جنید کوبارہا کہا ڈی این اےکیلئے پیش ہوں ،تاہم وہ پیش نہیں ہوئے ،مرکزی ملزمان ڈی این اے کرانے سے گریزاں ہیں ، ڈی این اے نہ ہونے کی وجہ سے حتمی چالان پیش نہیں کیا جاسکتا،عدالت سے استدعا ہے کہ ملزمان سے متعلق اپنا حکم جاری کریں ،عدالت نے ملزمان کو ڈی این اے کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت چھ فروری تک ملتوی کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close