تازہ ترین

جامعہ کراچی کے قریب غیر ملکی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

افراد ہلاک جبکہ 3 غیر ملکیوں سمیت متعدد زخمی ہو گئے

جامعہ کراچی کے قریب غیر ملکی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی .. 4 افراد ہلاک جبکہ 3 غیر ملکیوں سمیت متعدد زخمی ہو گئے

جامعہ کراچی کے قریب غیر ملکی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، چار افراد ہلاک جبکہ تین غیر ملکیوں سمیت متعدد زخمی ہو گئے دھماکا چائینیز انسٹیٹویٹ کے گیٹ پر دھماکا ہوا ،دھماکے کے بعد رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، اور علاقے کا محاصرہ کر لیا، گاڑی کے قریب کھڑی موٹر سائیکل بھی جل گئی ،ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ تاحال دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close