تازہ ترین

دودھ کی قیمت 200روپے فی لیٹر ہوسکتی ہے، شاکر عمر گجر

دودھ کی قیمت 200روپے فی لیٹر ہوسکتی ہے، شاکر عمر گجر , فروری میں دودھ کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ ہوگا, مئی میں 15 روپے لیٹر مہنگا کیا جائے گا، شاکر عمر گجر

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر گجر نے کہا ہے کہ دودھ کی قیمتوں میں کبھی بھی اضافہ کیا جاسکتا ہے، اضافہ روکا نہیں جاسکتا، کے ٹوئنٹی ون نیوز کے پروگرام کراچی ٹوڈے میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دودھ کی قیمت پینتیس روپے لیٹر بڑھنی چاہئے تھی ، بیس روپے ابھی بڑھائی جارہی ہے اور پندرہ روپے مئی میں بڑھائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close