تازہ ترین

پاک فوج کاشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز

پاک فوج کاشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز, فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید،2دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر،،، ہلاک دہشتگردوں میں ایک آئی ای ڈی بنانے کا ماہر تھا،آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے  آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیئے، آپریشن کے دوران دودہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے تین جوانوں نےجام شہادت نوش کیا ،ہلاک دہشتگردوں میں ایک آئی ای ڈی بنانے کا ماہر تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close