تازہ ترین

پاکستان نیوی کے نئے جہاز پی این ایس تبوک کی بحری بیڑے میں شمولیت

پاکستان نیوی کے نئے جہاز پی این ایس تبوک کی کراچی آمد ہوگئی بحری بیڑے میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی کے نئے جہاز پی این ایس تبوک کیشمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی، مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کاکہناتھاکہ نئے جدیدجہاز کی شمولیت سے ملکی بحری قوت مضبوط اور بحری مفادات اور حدود کا دفاع مزید بہتر ہو گا،جہاز ہے اسٹیٹ  آف دی آرٹ ویپن اورڈیفنس سسٹم سے لیس جبکہ ہیلی کاپٹر اور ڈرون لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close