تازہ ترین

حکومت کا آئندہ 15روز کےلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے اعلان

حکومت کا آئندہ 15روز کےلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے اعلان
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ویڈیو پیغام میں کیا
حکومت پہلے ہی پٹرول پر 35اور ڈیزل پر 20روپے کم کرچکی ہے، وزیرخزانہ

 حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا، اپنے ویڈیو پیغام میں وزیرخزانہ نے بتایا کہ حکومت پہلے ہی پٹرول پر پینتس اور ڈیزل پر بیس روپے کم کرچکی ہے، گزشتہ دنوں بین الاقوامی سطح پر خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے باعث حکومت نے ایندھی کی قیمتیں تیس جون تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close