تازہ ترین

پیٹرول مزید مہنگا، فی لیٹر 12 روپے 3 پیسے کا اضافہ

،،، پیٹرول کی نئی قیمت 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن ،،، وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،،، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 9 روپے 53 پیسے کا اضافہ کیا گیا، نوٹیفکیشن ،،، لائٹ اسپیڈ ڈیزل پر 9 روپے 43 پیسے کا اضافہ کیا گیا، نوٹیفکیشن

پیٹرول مزید بارہ روپے تین پیسے مہنگا کر دیا گیا، نئی قیمت ایک سو اننچاس روپے چھیاسی پیسے ہوگئی

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل پر نو روپے ترپن پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل پر نو روپے تینتالیس پیسے اضافہ کیا گیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت ایک سو چون روپے پندرہ پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت ایک سو تئیس روپے ستانوے پیسے مقرر کر دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close