تازہ ترین

کراچی کے مختلف علاقوں میں سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی دھرنے جاری

کراچی میں نامعلوم افراد نے سانحہ مچھ کے خلاف دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کی موٹرسائیکلیں چلادیں،  سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں دھرنے جاری ہیں، نامعلوم افراد نے شاہراہ فیصل پر مظاہریں کی چھ موٹرسائیکلیں جلادیں، دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے پولیس دیکھتی رہی اور جلاو گھیراو کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔ پولیس کا موقف ہے کہ نامعلوم افراد تعداد میں زیادہ تھے اور انھوں نے مارپیٹ بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close