تازہ ترین

کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ،نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا

غیر ملکی ایجنسیاں کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہی ہیں،مراسلہ

کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ،نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا, غیر ملکی ایجنسیاں کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہی ہیں،مراسلہ, کراچی کے اہم سرکاری دفتریا عمارت کونشانہ بنایا جاسکتا ہے،مراسلہ 

کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ہے نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا نیکٹا کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی ایجنسیاں کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں شہر کے اہم سرکاری دفتر یا عمارت کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، امن دشمنوں نے کراچی میں دہشت گرد حملےکی تیاریاں مکمل کر لی ،نیکٹا نے خطرے سے متعلق محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور رینجرز حکام کو بھی آگاہ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close