تازہ ترین

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جاپان کے قونصل کی ملاقات

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جاپان کے قونصل کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگوکی گئی،ترجمان
چاہتا ہوں جاپان کراچی میں سرمایہ کاری کرے،وزیراعلیٰ سندھ
محکمہ انویسٹمنٹ سندھ جاپان کے قونصلیٹ کی ٹیم کے ساتھ مل کر پروجیکٹ طے کرے،مرادعلی شاہ
جاپان جدید ٹیکنالاجی خاص طور پر الیکٹرانکس میں سرمایہ کاری کرے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جاپان کے قونصل نے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگوہوئی وزیراعلیٰ سندھ کاکہناتھاکہ چاہتا ہوں جاپان کراچی میں سرمایہ کاری کرے،محکمہ انویسٹمنٹ سندھ جاپان کے قونصلیٹ کی ٹیم کے ساتھ مل کر پروجیکٹ طے کرے،جاپان جدید ٹیکنالاجی خاص طور پر الیکٹرانکس میں سرمایہ کاری کرے،ان کامزیدکہناتھاکہ کراچی پورٹ سٹی ہے یہاں الیکٹرانکس اور آٹوموبائل انڈسٹری کی کافی گنجائش ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close