اسلام آباد:صدرآصف زرداری کےاعزازمیں گارڈ آف آنر
اسلام آباد:صدرآصف زرداری کےاعزازمیں گارڈ آف آنر
تقریب میں بلاول بھٹوزرداری،آصفہ بھٹو اوربختاوربھٹوشریک تھے
اسلام آباد:گارڈ آف آنرکی تقریب میں پاکستان کاقومی ترانہ بجایاگیا
ایوان صدرمیں آصف علی زرداری کومسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنرپیش کیا،صدرآصف زرداری گارڈآف آنرکیلئےبگھی میں آئے۔ تقریب میں بلاول بھٹوزرداری،آصفہ بھٹو اوربختاوربھٹوشریک تھے،گارڈ آف آنرکی تقریب میں پاکستان کاقومی ترانہ بجایاگیا۔۔صدر مملکت نے ایوان صدر کے عملہ سے مصافحہ کیا۔