تازہ ترین

دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت

 دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت ،،، دعا زہرا اپنی مرضی سے جس کے ساتھ جانا یارہنا چاہے، رہ سکتی ہے،عدالت،

،، دعا زہراکولاہورہائیکورٹ میں پیش کرنا سندھ حکومت کی صوابدید ہے،عدالت،،، ٹرائل کورٹ قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھے،تحریری فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی عدالت نے دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی،تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے کے مطابق بیان حلفی کی روشنی میں عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دعا زہرا اپنی مرضی سے جس کے ساتھ جاناچاہے یارہنا چاہے، رہ سکتی ہے، تمام شواہد کی روشنی میں اغواء کا مقدمہ نہیں بنتا،دعا زہراکولاہورہائیکورٹ میں پیش کرنا سندھ حکومت کی صوابدید ہے،ٹرائل کورٹ قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close