تازہ ترین

سال کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا اورپی ڈی ایم دونوں ہی نہیں رہیں گے،فواد چوہدری

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اس سال کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا اورپی ڈی ایم دونوں ہی نہیں رہیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت فروری میں آدھی مدت مکمل کرے گی۔پراجیکٹس کی طرف دھیان دینا ہوگا، ان چھ ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنے ہیں جو دو برس میں مکمل ہوجائیں، نون لیگ اورپیپلزپارٹی اس عرصے میں اپنی نئی لیڈرشپ تلاش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close