تازہ ترین

مارشل لاء کی افواہیں بے بنیاد قرار، ترجمان پاک فوج کا واضح پیغام

پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملک میں مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جی ڈی آئی ایس پی آر
پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج میں کسی نے استعفیٰ دیا نہ ہی حکم عدولی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج کی تقسیم کا خواب صرف خواب ہی رہ جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی
اندرونی بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحدہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف کی قیادت میں فوج متحد ہے اور رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملک میں مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج نے افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری عسکری قیادت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج میں کسی نے استعفیٰ دیا نہ ہی حکم عدولی کی گئی، فوج کو تقسیم کرنے کا خواب صرف خواب ہی رہ جائے گا، اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود پاک فوج متحد ہے ، آرمی چیف کی قیادت میں پاک فوج متحد ہےاور رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close