وفاقی حکومت کو جزائر پر چائنہ کٹنگ نہیں کرنے دیں گے،مرتضیٰ وہاب
وفاقی حکومت کو جزائد پر چائنہ کٹنگ نہیں کرنے دیں گے، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ کراچی میں ڈرانے دھمکانے کا وقت ختم ہوچکا، گورنر سندھ ماضی کے منصوبوں کی تختیوں پر اپنے نام لکھوا رہے