تازہ ترین
Trending

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا  ,,ن لیگی رہنما پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے تھے

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس کا بائیکاٹ اپوزیشن نے کر رکھا تھا، اس دوران ن لیگی رہنما پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے تھے، جبکہ لیگی رہنماؤں نے پریس کانفرنس بھی کی، تاہم تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی کی،لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنان مشتعل ہوگئے اور اس دوران لیگی رہنماؤں کیساتھ لڑائی بھی ہوئی، جب کہ نامعلوم سمت سے کسی نے احسن اقبال کو جوتا دے مارا، جو احسن اقبال کے سر پر لگا، تمام تر واقعے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close