تازہ ترین

اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام کو سپورٹ کررہی ہیں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام کی سپورٹ کررہی ہیں، اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، سیکریٹ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں، سینیٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ پچاس سے ستر کروڑ روپے لگ چکا ہے، میرے پاس پہلے ویڈیو ہوتی تو میں اپنے خلاف کیسز پر عدالت میں پیش کرتا، وزیراعظم سوال یہ نہیں ہونا چاہیئے کہ ویڈیو کی ٹائمنگ کیا ہے، اہم بات یہ ہے کہ ویڈیو سے میرے موقف کی تائید ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close