تازہ ترین

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا اجلاس, اجلاس میں کورونا کی بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا اجلاس،،، اجلاس میں کورونا کی بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

پنجاب اور کے پی کے میں 2ہفتوں کےلیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان،،، اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت, تمام تجارتی سرگرمیوں پر رات 10 بجے بند کرنے کی حد فوری نافذ , 15 مارچ سے شادی ہالز، انڈور ڈائننگ اور سینما گھرکھولنے کی اجازت واپس، مزارات کو بھی زائرین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ،،، اِن ڈور شادی تقریبات اور کھانوں کی اجازت واپس لینے کا فیصلہ،،، پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان، کیسز بڑھنے سے اسپتالوں پر دباؤ مزید بڑھ جاتا ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل، گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں کورونا کی شرح میں مزید اضافہ ہوا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان،،، شہری گھر سے باہر فیس ماسک ہر صورت پہنیں ، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل،،، سندھ اور بلوچستان میں حالات تقریباً ٹھیک ہیں، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود،،، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر میں مسائل نظر آئے ہیں،شفقت محمود،،، سندھ اور بلوچستان میں پ50 فیصد بچے اسکول آئیں گے، وفاقی وزیرتعلیم،،، اسلام آباد ، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، گجرات، ملتان میں تعلیمی ادارے 2ہفتوں کے لیے بند کردیئے، شفقت محمود،،، راولپنڈی، سیالکوٹ اور پشاور میں بھی تعلیمی ادارے 15مارچ سے 2ہفتے بند رہیں گے، وفاقی وزیر تعلیم،،، جن اداروں میں امتحانات ہورہے ہیں وہ جاری رہیں گے، وفاقی وزیر تعلیم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close