تازہ ترین

کینسر کے عالمی دن پر کرن اسپتال میں آگاہی واک اور سینمار کا انعقاد

کینسر کے عالمی دن پر کرن اسپتال میں آگاہی واک اور سینمار کا انعقاد،،، واک میں ڈاکٹرز اور طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی

دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی کینسر کا عالمی دن منایا گیا اس موقع پر کرن اسپتال سے آگاہی واک کا انعقاد ہوا جس میں ڈاکٹر اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کینسر کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کے سب سے بڑے کینسر اسپتال میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت دیگر افراد نے شرکت کی اس موقع پر ایک سیمنار کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹرز کی جانب سے موذی مرض اور اس سے بچاو کے لیے آگاہی فراہم کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close