تازہ ترین

سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن کی جانب سےعوام کےلیے خوشخبری

سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن کی جانب سےعوام کےلیے خوشخبری

پنک بس سروس کے2نئے روٹس بھی19اپریل سے شروع کرنےکافیصلہ
10نئی بسزبھی پنک بس سروس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
پنک بس سروس کے نئے روٹس کا افتتاح 19 اپریل کو ہوگا،شرجیل میمن
20 اپریل سےمیرپورخاص کےعوام کیلئےبھی پیپلزبس سروس شروع کی جائے گی،شرجیل انعام میمن

سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن نےعوام کوخوشخبری دے دی سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سےمیرپورخاص میں پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیاگیا،پنک بس سروس کے2نئے روٹس بھی 19 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،10نئی بسزبھی پنک بس سروس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،شرجیل انعام میمن کا اجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پنک بس سروس کے نئے روٹس کا افتتاح 19 اپریل کو ہوگا،20 اپریل سے میرپورخاص کے عوام کے لئے بھی پیپلز بس سروس شروع کی جائے گی،کیش لیس آٹومیٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ 25 اپریل سے لانچ کیا جائے گا،انہوں نےکہاکہ سندھ بھر میں سستی اور آرام دہ بس سروس پیپلز پارٹی کی قیادت اور حکومت سندھ کا ویژن ہے،بس سروس سےروزگارکےنئے مواقع میسر آئیں گے،اقتصادی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close