تازہ ترین

صدر سے آئیوری کوسٹ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر کی ملاقات

صدر سے آئیوری کوسٹ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر کی ملاقات
صدر کی نامزد سفیر محمود اختر محمود کو تعیناتی پر مبارکباد
دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کیلئے فعال کردار ادا کرنے پر زور

صدرمملکت آصف علی زرداری سے آئیوری کوسٹ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر محمود اختر محمود نے ملاقات کی۔۔  صدر آصف علی زرداری نے نامزد سفیر محمود اختر محمود کو تعیناتی پر مبارکباد دی۔ صدر نے سفیر پر دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کیلئے فعال کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستانی چاول، آلات جراحی اور کھیلوں کے سامان کی برآمد کیلئے آئیوری کوسٹ میں وسیع امکانات ہیں، نامزد سفیر تجارتی اور اقتصادی تعلقات آگے بڑھانے کے مواقع تلاش کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close